سورۃ الفجر 89:24
يَقُولُ يَٰلَيۡتَنِي قَدَّمۡتُ لِحَيَاتِي ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
Woh kahega ke kaash maine apni is zindagi ke liye kuch peshgi saman kiya hota
وہ کہے گا : اے کاش میں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجا ہوتا !
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا !
وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا.
وہ کہے گا، کاش میں اپنی زندگی میں کچھ آگے بھیجتا
کہے کیا اچھا ہوتا جو میں کچھ آگے بھیجدیتا اپنی زندگی میں
وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!