سورۃ الليل 92:10
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسے سختی میں پہنچائیں گے
Usko hum sakht rastey kay liye sahulat dengey
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ مشکل منزل (جہنم) تک پہنچا دیں گے۔
اس کو ہم سخت راستے کے لئے سہولت دیں گے۔
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے.
تو ہم اس کو سخت راستہ کے لیے سہولت دیں گے
سو اُسکو ہم سہج سہج پہنچا دیں گے سختی میں
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔