سورۃ الليل 92:11
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
Aur uska maal aakhir uske kis kaam aayega jabke woh halaq ho jaye
اور اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا جب وہ (جہنم کے) گڑھے میں گرے گا۔
اور اس کا مال آخر اس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہوجائے گا ؟ “۔
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.
اور اس کا مال اس کے کام نہ آئے گا جب وہ گڑھے میں گرے گا
اور کام نہ آئے گا اُسکے مال اُس کا جب گڑھے میں گرے گا
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟