quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الضحى 93:3

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Aey nabi) tumharey Rubb ne tumko hargiz nahin chodha aur na woh naraaz hua
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ ﷺ کے رب نے آپ کو رخصت نہیں کیا اور نہ ہی وہ آپ ﷺ سے ناراض ہوا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(اے نبی) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور نہ وہ ناراض ہوا ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تمھارے رب نے تم کو نہیں چھوڑا،اور نہ وہ تم سے بیزار ہوا
— Maulana Wahiduddin Khan
نہ رخصت کر دیا تجھ کو تیرے رب نے اور نہ بیزار ہوا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اے نبیؐ) تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں