سورۃ الضحى 93:4
وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
Aur yaqeenan tumhare liya baad ka daur pehle daur se behtar hai
اور یقینا بعد کا وقت آپ کے لیے بہتر ہوگا پہلے سے۔
اور یقینا تمہارے لئے بعد کا دور پہلے سے بہتر ہے
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.
اور یقیناً آخرت تمھارے لیے دنیا سے بہترہے
اور البتہ پچھلی بہتر ہے تجھ کو پہلی سے
اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے،