quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الضحى 93:5

وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ ﴿٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur anqareeb tumhra Rubb tumko itna dega ke tum khush ho jaogey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور عنقریب آپ ﷺ کا رب آپ ﷺ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ ﷺ راضی ہوجائیں گے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاﺅ گے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور عنقریب اللہ تجھ کو دے گا،پھر تو راضی ہوجائے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور آگے دے گا تجھ کو تیرا رب پھر تو راضی ہو گا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاوٴ گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں