سورۃ الضحى 93:6
أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
Kya usne tumko yateem nahin paya aur phir thikana faraham kiya
کیا اس نے نہیں پایا آپ کو یتیم پھر پناہ دی !
” کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانہ فراہم کیا ؟
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.
کیا اللہ نے تم کو یتیم نہیں پایا، پھر اُس نے تم کو ٹھکانا دیا
بھلا نہیں پایا تجھ کو یتیم پھر جگہ دی
کیا اُس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھِکانا فراہم کیا؟