سورۃ الضحى 93:7
وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
Aur tumhey nawaqif-e-raah paya aur phir hidayat bakshi
اور آپ ﷺ کو تلاش حقیقت میں سرگرداں پایا تو ہدایت دی !
اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی
اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.
اور تم کو متلاشی پایا تو تم کو راہ دکھائی
اور پایا تجھ کو بھٹکتا پھر راہ سجھائی
اور تمہیں ناواقفِ راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی۔