سورۃ الضحى 93:8
وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
Aur tumhein nadaar(in want) paya aur phir maldar kar diya
اور اس نے آپ ﷺ کو تنگ دست پایا تو غنی کردیا !
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کردیا “۔
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟
اور تم کو نادار پایا تو تم کو غنی کردیا
اور پایا تجھ کو مفلس پھر بے پروا کر دیا
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا۔