سورۃ الشرح 94:4
وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا ذکر بلند کیا
Aur tumhare khatir tumharey zikr ka awazah buland kar diya
اور ہم نے آپ ﷺ کے ذکر کو بلند کردیا ہے۔ (1)
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آواز بلند کردیا “۔
اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.
اور ہم نے تمھارا ذكر بلند کیا
اور بلند کیا ہم نے مذکور تیرا
اور تمہاری خاطر تمہارے ذِکر کا آوازہ بلند کردیا۔