سورۃ الشرح 94:5
فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
Pas haqeeqat yeh hai kay tangi kay saat farakhi bhi hai
تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
پس مشکل کے ساتھ آسانی ہے
سو البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے