سورۃ الشرح 94:6
إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Beshak tangi kay saath farakhi bhi hai
یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
بیشک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے “۔
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔