سورۃ العلق 96:14
أَلَمۡ يَعۡلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
Kya woh nahin jaanta ke Allah dekh raha hai
کیا یہ جانتا نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے !
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے “۔
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے.
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے
یہ نہ جانا کہ اللہ دیکھتا ہے
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟