سورۃ الزلزلة 99:5
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )
Kyunke tere Rubb ne usey (aisa karne ka) hukm diya hoga
اس لیے کہ اسے اس کے رب نے حکم دیا ہوگا۔
کیونکہ تیرے رب نے اسے (ایسا کرنے کا) حکم دیا ہوگا “۔
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.
کیوں کہ تمھارے رب کا اس کو یہی حکم ہوگا
اس واسطے کہ تیرے رب نے حکم بھیجا اُسکو
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا