سورۃ الزلزلة 99:6
يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
Us roz log mutafarrik halat mein paltenge taakay unke aamal unko dikhaey jayein
اس دن لوگ علیحدہ علیحدہ ہو کر نکل پڑیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیے جائیں۔
اس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ ان کے اعمال ان کو دکھائے جائیں۔
اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں.
اس دن لوگ الگ الگ نکلیں گے، تاکہ ان کے اعمال انھیں دکھائے جائیں
اُس دن ہو پڑیں گے لوگ طرح طرح پر کہ اُنکو دکھا دیے جائیں اُنکے عمل
اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں۔