quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزلزلة 99:8

وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٖ شَرّٗا يَرَهُۥ ﴿٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jisne zarra barabar badi ki hogi woh usko dekh lega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جس کسی نے ذرّہ کے ہم وزن کوئی بدی کی ہوگی وہ بھی اسے دیکھ لے گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جس شخص نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی، وہ اس کو دیکھ لے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جس نے کی ذرہ بھر برائی دیکھ لے گا اُسے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جس نے ذرّہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں