سورۃ الزلزلة 99:7
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
Phir jisne zarra barabar neki ki hogi woh usko dekh lega
توجس کسی نے ذرّہ کے ہم وزن بھی کوئی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔
پھر جس نے ذرا برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.
پس جس شخص نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی، وہ اس کودیکھ لے گا
سو جس نے کی ذرہ بھر بھلائی وہ دیکھ لے گا اُسے
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا