سورۃ يوسف 12:72
قَالُواْ نَفۡقِدُ صُوَاعَ ٱلۡمَلِكِ وَلِمَن جَآءَ بِهِۦ حِمۡلُ بَعِيرٖ وَأَنَا۠ بِهِۦ زَعِيمٞ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص اس کو لے آئے اس کے لیے ایک بار شتر (انعام) اور میں اس کا ضامن ہوں
Sarkari mulazimon ne kaha “baadshah ka paimana humko nahin milta” [aur unke jamadar (headman) ne kaha] “jo shaks laakar dega uske liye ek barishutar (camel load of corn) inaam hai, iska main zimma leta hoon.”
انہوں نے جواب دیا کہ ہمیں بادشاہ کا جام زریں نہیں مل رہا اور جو اسے لے آئے گا اسے ایک اونٹ کے بوجھ کے برابر غلہ دیا جائے گا اور میں اس کا ذمہ دار ہوں
” سرکاری ملازموں نے کہا “ بادشاہ کا پیمانہ ہم کو نہیں ملتا ”۔ ( اور ان کے جمعدار نے کہا) “ جو شخص لا کر دے گا اس کے لئے ایک بار شتر انعام ہے ، اس کا میں ذمہ لیتا ہوں ”۔
جواب دیا کہ شاہی پیمانہ گم ہے جو اسے لے آئےاسے ایک اونٹ کے بوجھ کا غلہ ملے گا۔ اس وعدے کا میں ضامن ہوں.
انھوں نے کہا، ہم شاہی پیمانہ نہیں پارہے ہیں اور جو اس کو لائے گا اس کے ليے ایک بار ِشُتر غلہ ہے اور میں اس کا ذمہ دار ہوں
بولے ہم نہیں پاتے بادشاہ کا پیمانہ اور جو کوئی اس کو لائے اسکو ملے ایک بوجھ اونٹ کا اور میں ہوں اس کا ضامن
سرکاری ملازموں نے کہا "بادشاہ کا پیمانہ ہم کو نہیں ملتا" (اور ان کے جمعدار نے کہا) "جو شخص لا کر دے گا اُس کے لیے ایک بارشتر انعام ہے، اس کا میں ذمہ لیتا ہوں"