سورۃ يوسف 12:71
قَالُواْ وَأَقۡبَلُواْ عَلَيۡهِم مَّاذَا تَفۡقِدُونَ ﴿٧١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے
Unhon ne palat kar pucha “tumhari kya cheez khoi gayi?”
انہوں نے پوچھا ان کی طرف مڑ کر کہ آپ کی کیا چیز گم ہوئی ہے
انہوں نے پلٹ کر پوچھا “ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ؟
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟
انھوں نے ان کی طرف متوجہ ہوکر کہا، تمھاری کیا چیز کھوئی گئی ہے
کہنے لگے منہ کر کے انکی طرف تمہاری کیا چیز گم ہو گئ
انہوں نے پلٹ کر پوچھا "تمہاری کیا چیز کھوئی گئی؟ "