سورۃ يوسف 12:95
قَالُواْ تَٱللَّهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلَٰلِكَ ٱلۡقَدِيمِ ﴿٩٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بولے کہ والله آپ اسی قدیم غلطی میں (مبتلا) ہیں
Ghar ke log bole “khuda ki kasam aap abhi tak apne usi purane khabt (old illusion) mein padey huey hain”
انہوں (گھر والوں) نے کہا : اللہ کی قسم ! آپ تو اپنے اسی پرانے خبط ہی میں مبتلا ہیں
گھر کے لوگ بولے ” خدا کی قسم آپ ابھی تک اپنے اسی پرانے خبط میں پڑے ہوئے ہیں “۔
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں.
لوگوں نے کہا، خدا کی قسم، تم تو ابھی تک اپنے پرانے غلط خیال میں مبتلا ہو
لوگ بولے قسم اللہ کی تو تو اپنی اسی قدیم غلطی میں ہے
گھر کے لوگ بولے”خدا کی قسم آپ ابھی تک اپنے اسی پُرانے خبط میں پڑے ہوئے ہیں۔“