سورۃ الحجر 15:30
فَسَجَدَ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ كُلُّهُمۡ أَجۡمَعُونَ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
Chunanchey tamaam Farishton ne sajda kiya
تو سجدہ کیا تمام فرشتوں نے مل کر
چناچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا ،
چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجده کر لیا.
پس تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
تب سجدہ کیا ان فرشتوں نے سب نے مل کر
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا