سورۃ الحجر 15:31
إِلَّآ إِبۡلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّـٰجِدِينَ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
Siwaye Iblees ke, ke usne sajda karne walon ka saath dene se inkar kardiya
سوائے ابلیس کے اس نے انکار کیا سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے
سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ”۔
مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا.
مگر ابلیس، کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا
مگر ابلیس نے نہ مانا کہ ساتھ ہو سجدہ کرنے والوں کے
سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔