quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:48

لَا يَمَسُّهُمۡ فِيهَا نَصَبٞ وَمَا هُم مِّنۡهَا بِمُخۡرَجِينَ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unhein na wahan kisi mushaqqat se paala padega aur na woh wahan se nikale jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نہیں پہنچے گی انہیں اس میں کوئی تھکان اور نہ ہی وہ اس میں سے نکالے جائیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
نہ تو وہاں انہیں کوئی تکلیف چھو سکتی ہے اور نہ وه وہاں سے کبھی نکالے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہاں ان کو کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
نہ پہنچے گی انکو وہاں کچھ تکلیف اور نہ انکو وہاں سے کوئی نکالے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُنہیں نہ وہاں کسی مشقّت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں