سورۃ الحجر 15:49
۞نَبِّئۡ عِبَادِيٓ أَنِّيٓ أَنَا ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
(Aey Nabi), mere bandon ko khabar de do ke main bahut darguzar karne wala (Forgiving) aur Raheem hoon
(اے نبی !) میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں یقیناً بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہوں
اے نبی ؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں.
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بخشنے والا، رحمت والا ہوں
خبر سنا دے میرے بندوں کو کہ میں ہوں اصل بخشنے والا مہربان
اے نبیؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں