quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:54

قَالَ أَبَشَّرۡتُمُونِي عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِيَ ٱلۡكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ibrahim ne kaha “ kya tum is budhape mein mujhey aulad ki basharat dete ho? Zara socho to sahih ke yeh kaisi basharat tum mujhey de rahey ho?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ نے کہا کہ کیا تم مجھے خوشخبری دے رہے ہو باوجود اس کے کہ مجھ پر بڑھاپا طاری ہوچکا ہے تو تم مجھے یہ کیسی خوشخبری دے رہے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ابراہیم نے کہا ” کیا تم اس بڑھاپے میں مجھے اولاد کی بشارت دیتے ہو ؟ ذرا سوچو تو سہی کہ یہ کیسی بشارت تم مجھے دے رہے ہو ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
کہا، کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو! یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
ابراہیم نے کہا ،کیا تم اس بڑھاپے میں مجھ کو اولاد کی بشارت دیتے ہو پس تم کس چیز کی بشارت مجھ کو دے رہے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
بولا کیا خوشخبری سناتے ہو مجھ کو جب پہنچ چکا مجھ کو بڑھاپا اب کاہے پر خوشخبری سناتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ابراہیمؑ نے کہا "کیا تم اِس بڑھاپے میں مجھے اولاد کی بشارت دیتے ہو؟ ذرا سوچو تو سہی کہ یہ کیسی بشارت تم مجھے دے رہے ہو؟"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں