سورۃ الحجر 15:72
لَعَمۡرُكَ إِنَّهُمۡ لَفِي سَكۡرَتِهِمۡ يَعۡمَهُونَ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
Teri jaan ki kasam aey Nabi, us waqt unpar ek nasha sa chadha hua tha jismein woh aape se bahar huye jatey thay
قسم ہے آپ کی جان کی وہ لوگ اپنی اس بدمستی میں بالکل اندھے ہوگئے تھے
تیری جان کی قسم اے نبی ﷺ ، اس وقت ان پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے ”
تیری عمر کی قسم! وه تو اپنی بدمستی میں سرگرداں تھے.
تیری جان کی قسم، وہ اپنی سرمستی میں مدہوش تھے
قسم ہے تیری جان کی وہ اپنی مستی میں مدہوش (نشے) ہیں
تیری جان کی قسم اے نبیؐ، اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے