quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:96

ٱلَّذِينَ يَجۡعَلُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ﴿٩٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo Allah ke saath kisi aur ko bhi khuda qarar dete hain anqareeb unhein maloom ho jayega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود گھڑے بیٹھے ہیں۔ تو عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں۔ عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود مقرر کرتے ہیں انہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود کو شریک کرتے ہیں پس عنقریب وہ جان لیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
جو کہ ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ دوسرے کی بندگی سو عنقریب معلوم کر لیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی خدا قرار دیتے ہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں