سورۃ الحجر 15:97
وَلَقَدۡ نَعۡلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدۡرُكَ بِمَا يَقُولُونَ ﴿٩٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
Humein maloom hai ke jo baatein yeh log tumpar banate hain unsey tumhare dil ko sakht koft hoti hai (heart is distressed)
اور ہم جانتے ہیں کہ آپ کا سینہ تنگ ہوتا ہے ان کی باتوں سے
ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے
ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے.
اور ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ وہ کہتے ہیں ، اس سے تمھارا دل تنگ ہوتا ہے
اور ہم جانتے ہیں کہ تیرا جی رکتا ہے انکی باتوں سے
ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے