quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الإسراء 17:103

فَأَرَادَ أَن يَسۡتَفِزَّهُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ فَأَغۡرَقۡنَٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ جَمِيعٗا ﴿١٠٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو اس نے چاہا کہ ان کو سر زمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aakhr-e-kaar Firoun ne irada kiya ke Moosa aur bani Israel ko zameen se ukhad phenke, magar humne usko aur uske saathiyon ko ikattha garq(drown) kardiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو اس نے ارادہ کیا کہ انہیں اکھاڑ پھینکے زمین سے لیکن ہم نے غرق کردیا اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر کار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰ اور بنی اسرائیل کو زمین سے اکھاڑ پھینکے ، مگر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کردیا
— Fi Zilal al-Qur'an
آخر فرعون نے پختہ اراده کر لیا کہ انہیں زمین سے ہی اکھیڑ دے تو ہم نے خود اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کر دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر فرعون نے چاہا کہ ان کو اس سرزمین سے اکھاڑ دے پس ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو غرق کردیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر چاہا کہ بنی اسرائیل کو چین نہ دے اس زمین میں پھر ڈبا دیا ہم نے اسکو اور اس کے ساتھ والوں کو سب کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخرکار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰؑ اور بنی اسرائیل کو زمین سے اکھاڑ پھینکے، مگر ہم نے اس کو اوراس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں