quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الكهف 18:97

فَمَا ٱسۡطَٰعُوٓاْ أَن يَظۡهَرُوهُ وَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ لَهُۥ نَقۡبٗا ﴿٩٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ان میں یہ قدرت نہ رہی کہ اس پر چڑھ سکیں اور نہ یہ طاقت رہی کہ اس میں نقب لگا سکیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
(yeh bandh aisa tha ke) yaajuj o maajuj ispar chadh kar bhi na aa saktey thay aur ismein naqab lagana (scale over it) unke liye aur bhi mushkil tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اب نہ تو وہ (یاجوج ماجوج) اس کے اوپر چڑ ھ سکیں گے اور نہ ہی اس میں نقب لگا سکیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(یہ بند ایسا تھا کہ) یاجوج و ماجوج اس پر چڑھ کر بھی نہ آسکتے تھے اور اس میں نقب لگانا ان کے لئے اور بھی مشکل تھا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس تو ان میں اس دیوار کے اوپر چڑھنے کی طاقت تھی اور نہ ان میں کوئی سوراخ کر سکتے تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس یاجوج اور ماجوج نہ اس پر چڑھ سکتے تھے اور نہ وہ اس میں سوراخ کرسکتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر نہ چڑھ سکیں اس پر اور نہ کر سکیں اس میں سوراخ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(یہ بند ایسا تھا کہ) یاجوج و ماجوج اس پر چڑھ کر بھی نہ آ سکتے تھے اور اس میں نقب لگانا ان کے لیے اور بھی مشکل تھا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں