سورۃ مريم 19:84
فَلَا تَعۡجَلۡ عَلَيۡهِمۡۖ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمۡ عَدّٗا ﴿٨٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں
Accha, to ab inpar nuzul e azaab ke liye betaab na ho, hum inke din gin rahey hain
تو آپ ﷺ ان کے خلاف (فیصلے کے لیے) جلدی نہ کیجیے ہم ان کی پوری پوری گنتی کر رہے ہیں
اچھا ‘ تو اب ان پر نزول عذاب کے لئے بےتاب نہ ہو۔ ہم ان کے دن گن رہے ہیں وہ دن آنے والا ہے۔
تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں.
پس تم ان کے ليے جلدی نہ کرو ہم ان کی گنتی پوری کر رہے ہیں
سو تو جلدی نہ کر ان پرہم تو پوری کرتے ہیں انکی گنتی
اچھا، تو اب اِن نُزوُلِ عذاب کے لیے بےتاب نہ ہو۔ ہم اِن کے دن گِن رہے ہیں۔