سورۃ مريم 19:85
يَوۡمَ نَحۡشُرُ ٱلۡمُتَّقِينَ إِلَى ٱلرَّحۡمَٰنِ وَفۡدٗا ﴿٨٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے
Woh din aane wala hai jab muttaqi logon ko hum mehmaano ki tarah rehman ke huzur pesh karenge
(ذرا تصور کریں اس دن کا) جس دن اہل تقویٰ کو ہم جمع کر کے لائیں گے رحمن کی طرف وفود کی صورت میں
جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمن کے حضور پیش کریں گے
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان جمع کریں گے.
جس دن ہم ڈرنے والوں کو رحمان کی طرف مہمان بناکر جمع کریں گے
جس دن ہم اکٹھا کرلائیں گے پرہیزگاروں کو رحمٰن کے پاس مہمان بلائے ہوئے
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے