quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:86

وَنَسُوقُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرۡدٗا ﴿٨٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur mujreemon ko pyase jaanwaron ki tarah jahannum ki taraf haank le jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور مجرموں کو ہم ہانک کرلے جائیں گے جہنم کی طرف پیاسے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانکیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہانک لیجائیں گے گنہگاروں کو دوزذخ کی طرف پیاس سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں