quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:96

إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ سَيَجۡعَلُ لَهُمُ ٱلرَّحۡمَٰنُ وُدّٗا ﴿٩٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے خدا ان کی محبت (مخلوقات کے دل میں) پیدا کردے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaqeenan jo log iman le aaye hain aur amal e saleh kar rahey hain anqareeb Rehman unke liye dilon mein muhabbat paida kardega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے عنقریب ان کے لیے رحمن (لوگوں کے دلوں میں) محبت پیدا کر دے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عمل صالح کررہے ہیں ‘ عنقریب رحمن ان کے لئے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
بیشک جو ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے شائستہ اعمال کیے ہیں ان کے لیے اللہ رحمٰن محبت پیدا کردے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
البتہ جو لوگ ایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کئے، ان کے ليے خدا محبت پیدا کردے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
البتہ جو یقین لائے ہیں اور کی ہیں اُنہوں نے نیکیاں اُنکو دے گا رحمٰن محبت
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عملِ صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمٰن اُن کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں