quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ البقرة 2:51

وَإِذۡ وَٰعَدۡنَا مُوسَىٰٓ أَرۡبَعِينَ لَيۡلَةٗ ثُمَّ ٱتَّخَذۡتُمُ ٱلۡعِجۡلَ مِنۢ بَعۡدِهِۦ وَأَنتُمۡ ظَٰلِمُونَ ﴿٥١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جب ہم نے موسیٰ سے چالیس رات کا وعدہ کیا تو تم نے ان کے پیچھے بچھڑے کو (معبود) مقرر کر لیا اور تم ظلم کر رہے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yaad karo, jab humne Moosa ko chalis shabana roz ki qarardaad par bulaya, to uske peechey tum bachdey (calf) ko apna mabood bana baithey us waqt tumne badi zyadati ki thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یاد کرو جب ہم نے وعدہ کیا موسیٰ ؑ سے چالیس رات کا پھر تم نے بنا لیا بچھڑے کو (معبود) اس کے بعد اور تم ظالم تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یاد کرو ، جب موسیٰ کو ہم نے چالیس شبانہ روز کی قراردار پر بلایا ، تو اس کے پیچھے تم بچھڑے کو اپنا معبود بنابیٹھے ۔ اس وقت تم نے بڑی زیادتی کی تھی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے (حضرت) موسیٰ ﴿علیہ السلام﴾ سے چالیس راتوں کا وعده کیا، پھر تم نے اس کے بعد بچھڑا پوجنا شروع کردیا اور ﻇالم بن گئے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب ہم نے موسیٰ سے وعدہ کیا چالیس رات کا پھر تم نے اس کے بعد بچھڑے کو معبود بنالیا اور تم ظالم تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جب ہم نے وعدہ کیا موسٰی سے چالیس رات کا پھر تم نے بنا لیا بچھڑا موسٰی کے بعد اور تم ظالم تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یاد کرو ، جب ہم نے موسیٰ ؑ کو چالیس شبانہ روز کی قرارداد پر بُلایا، تو اس کے پیچھے تم بچھڑے کو اپنا معبُود بنا بیٹھے۔اُس وقت تم نے بڑی زیادتی کی تھی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں