سورۃ طه 20:21
قَالَ خُذۡهَا وَلَا تَخَفۡۖ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا ٱلۡأُولَىٰ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
Farmaya “pakad le isko aur darr nahin, hum isey phir waisa hi kardenge jaisi yeh thi
فرمایا : اس کو پکڑ لو اور ڈرو نہیں ابھی ہم اس کو لوٹا دیں گے اس کی پہلی حالت پر
فرمایا ” پکڑلے اس کو اور ڈر نہیں ‘ ہم اسے پھر ویسا ہی کردیں گے جیسی یہ تھی “
فرمایا بے خوف ہو کر اسے پکڑ لے، ہم اسے اسی پہلی سی صورت میں دوباره ﻻ دیں گے.
فرمایا کہ اس کو پکڑ لو اور مت ڈرو، ہم پھراس کو اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
فرمایا پکڑ لے اُسکو اور مت ڈر ہم ابھی پھیر دیں گے اُسکو پہلی حالت پر
فرمایا "پکڑ لے اس کو اور ڈر نہیں، ہم اسے پھر ویسا ہی کر دیں گے جیسی یہ تھی