quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:64

فَرَجَعُوٓاْ إِلَىٰٓ أَنفُسِهِمۡ فَقَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ أَنتُمُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ﴿٦٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

انہوں نے اپنے دل غور کیا تو آپس میں کہنے لگے بےشک تم ہی بےانصاف ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh sunkar woh log apne zameer ki taraf palte aur (apne dilon mein) kehne lagey “waqayi tum khud hi zalim ho”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس پر انہوں نے اپنے اندر ہی اندر سوچا اور (خود کلامی کرتے ہوئے) کہنے لگے کہ یقیناً تم خود ہی ظالم ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ سن کر وہ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں ) کہنے لگے ” واقعی تم خود ہی ظالم ہو “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہوگئے اور کہنے لگے واقعی ﻇالم تو تم ہی ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر انھوں نے اپنے جی میں سوچا، پھر وہ کہنے لگے کہ حقیقت میں تم ہی ناحق پر ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر سوچے اپنے جی میں پھر بولے لوگو تم ہی بے انصاف ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں