quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:70

وَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَخۡسَرِينَ ﴿٧٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا مگر ہم نے ان ہی کو نقصان میں ڈال دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh chahte thay ke Ibrahim ke saath burayi karein magar humne unko buri tarah nakaam kardiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور انہوں نے ارادہ کیا اس ؑ کے ساتھ ایک چال چلنے کا لیکن ہم نے انہی کو کردیا خسارا اٹھانے والے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ چاہتے تھے کہ ابراہیم کے ساتھ برائی کریں مگر ہم نے ان کو بری طرح ناکام کردیا ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
گو انہوں نے ابراہیم (علیہ السلام) کا برا چاہا، لیکن ہم نے انہیں ناکام بنا دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے اس کے ساتھ برائی کرنا چاہا تو ہم نے انھیں لوگوں کو ناکام بنادیا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور چاہنے لگے اُس کا برا پھر اُنہی کو ہم نے ڈالا نقصان میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ چاہتے تھے کہ ابراہیمؑ کے ساتھ بُرائی کریں مگر ہم نے ان کو بُری طرح ناکام کر دیا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں