quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:85

وَإِسۡمَٰعِيلَ وَإِدۡرِيسَ وَذَا ٱلۡكِفۡلِۖ كُلّٞ مِّنَ ٱلصَّـٰبِرِينَ ﴿٨٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur yahi niyamat Ismail aur Idris(Enoch) aur Dhul-Kifl (Isaiah) ko di, ke yeh sab saabir log (practised fortitude) thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور (اسی طرح) اسماعیل ؑ اور ادریس ؑ اور ذو الکفل ؑ (پر بھی ہم نے فضل کیا)۔ وہ سب صابرین میں سے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یہی نعمت اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل (علیہم السلام) کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل، (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو، یہ سب صبر کرنے والوں میں سے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو یہ سب ہیں صبر والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور یہی نعمت اسماعیلؑ اور ادریسؑ   اور ذوالکفلؑ کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں