سورۃ الأنبياء 21:86
وَأَدۡخَلۡنَٰهُمۡ فِي رَحۡمَتِنَآۖ إِنَّهُم مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٨٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ وہ نیکوکار تھے
Aur unko humne apni rehmat mein dakhil kiya ke woh salihon (righteous people) mein se thay
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ سب صالحین میں سے تھے
اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے ‘
ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ یہ سب لوگ نیک تھے.
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا بے شک وہ نیک عمل کرنے والوں میں سے تھے
اور لے لیا ہم نے اُنکو اپنی رحمت میں وہ ہیں نیک بختوں میں
اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے