quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:96

حَتَّىٰٓ إِذَا فُتِحَتۡ يَأۡجُوجُ وَمَأۡجُوجُ وَهُم مِّن كُلِّ حَدَبٖ يَنسِلُونَ ﴿٩٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہاں تک کہ یاجوج ماجوج کھول دیئے جائیں اور وہ ہر بلندی سے دوڑ رہے ہوں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yahaan tak ke jab yajooj majooj khol diye jayenge aur har bulandi se woh nikal padenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہاں تک کہ جب کھول دیے جائیں گے یاجوج اور ماجوج اور وہ ہر اونچائی کے اوپر سے پھسلتے ہوئے چلے آئیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” یہاں تک کہ جب یاجوج و ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور ہر بلندی سے وہ نکل پڑیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وه ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے آئیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہاں تک کہ جب یاجوج اور ماجوج کھول دئے جائیں گے اور وہ ہر بلندی سے نکل پڑیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
یہاں تک کہ جب کھول دئے جائیں یاجوج اور ماجوج اور وہ ہر اوچان سے پھسلتے چلے آئیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہاں تک کہ جب یاجُوج و ماجُوج کھول دیے جائیں گے اور ہر بلندی سے وہ نکل پڑیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں