سورۃ الحج 22:49
قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّمَآ أَنَا۠ لَكُمۡ نَذِيرٞ مُّبِينٞ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو! میں تم کو کھلم کھلا نصیحت کرنے والا ہوں
(Aey Muhammad), kehdo ke “ logon, main to tumhare liye sirf woh shaks hoon jo (bura waqt aane se pehle) saaf saaf khabardar karne wala ho
(اے نبی ﷺ !) آپ اعلان کردیجیے کہ میں تو تمہارے لیے بس ایک واضح طور پر خبردار کرنے والا ہوں
” اے نبی ﷺ کہہ دو کہ ” لوگو ، میں تو تمہارے لئے صرف وہ شخص ہوں جو (برا وقت آنے سے پہلے) صاف صاف خبردار کردینے والا ہو
اعلان کر دو کہ لوگو! میں تمہیں کھلم کھلا چوکنا کرنے واﻻ ہی ہوں.
کہو کہ اے لوگو، میں تمھارے ليے ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں
تو کہہ اے لوگو میں تو ڈر سنا دینے والا ہوں تمکو کھول کر
اے محمدؐ ، کہہ دو کہ”لوگو، میں تو تمہارے لیے صرف وہ شخص ہوں جو (بُرا وقت آنے سے پہلے)صاف صاف خبردار کر دینے والا ہو۔