سورۃ الحج 22:68
وَإِن جَٰدَلُوكَ فَقُلِ ٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُونَ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اگر یہ تم سے جھگڑا کریں تو کہہ دو کہ جو عمل تم کرتے ہو خدا ان سے خوب واقف ہے
Aur agar woh tumse jhagdein to kehdo ke “jo kuch tum kar rahey ho Allah ko khoob maloom hai
اور اگر یہ لوگ آپ ﷺ سے جھگڑیں تو آپ ﷺ کہیے کہ اللہ بہتر جانتا ہے جو تم کر رہے ہو
اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ ” جو کچھ تم کر رہے ہو ، اللہ کو خوب معلوم ہے
پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے الجھنے لگیں تو آپ کہہ دیں کہ تمہارے اعمال سے اللہ بخوبی واقف ہے.
اگر وہ تم سے جھگڑا کریں تو کہو کہ اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو
اور اگر تجھ سے جھگڑنے لگیں تو تو کہہ اللہ بہتر جانتا ہے جو تم کرتے ہو
اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ "جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے