quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:104

تَلۡفَحُ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ وَهُمۡ فِيهَا كَٰلِحُونَ ﴿١٠٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aag unke chehron ki khaal chaat jayegi aur unke jabde (jaws) bahar nikal aayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آگ ان کے چہروں کو جھلسا دے گی اور وہ اس کے اندر بدشکل ہوجائیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آگ ان کے چہروں کی کھال چاٹ جائے گی اور ان کے جبڑے باہر نکل آئیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
ان کے چہروں کو آگ جھلستی رہے گی اور وه وہاں بدشکل بنے ہوئے ہوں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کے چہروں کو آگ جھلس دے گی اور وہ اس میں بد شکل ہو رہے ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
جھلس دے گی انکے منہ کو آگ اور وہ اس میں بد شکل ہو رہے ہوں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آگ اُن کے چہروں کی کھال چاٹ جائے گی اور اُن کے جبڑے باہر نکل آئیں گے۔۔۔۔”
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں