سورۃ المؤمنون 23:112
قَٰلَ كَمۡ لَبِثۡتُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ عَدَدَ سِنِينَ ﴿١١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(خدا) پوچھے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے؟
Phir Allah taala unse puchega “batao,zameen mein tum kitne saal rahey?”
(پھر) وہ ان سے پوچھے گا کہ تم لوگ کتنا عرصہ زمین میں رہے ہو سالوں کی گنتی میں
پھر اللہ تعالیٰ ان سے پوچھے گا ‘ بتائو زمین میں تم کتنے سال رہے
اللہ تعالیٰ دریافت فرمائے گا کہ تم زمین میں باعتبار برسوں کی گنتی کے کس قدر رہے؟
ارشاد ہوگا کہ برسوں کے شمار سے تم کتنی دیر زمین میں رہے
فرمایا تم کتنی دیر رہے زمین میں برسوں کی گنتی سے
پھر اللہ تعالی ان سے پوچھے گا "بتاؤ، زمین میں تم کتنے سال رہے؟"