quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:111

إِنِّي جَزَيۡتُهُمُ ٱلۡيَوۡمَ بِمَا صَبَرُوٓاْ أَنَّهُمۡ هُمُ ٱلۡفَآئِزُونَ ﴿١١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aaj unke us sabr ka maine yeh phal diya hai ke wahi kamiyaab hain”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آج میں نے ان کو بدلہ دیا ہے ان کے صبر کے طفیل کہ آج یقیناً وہی کامیاب ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آج ان کے اس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
میں نے آج انہیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وه خاطر خواه اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
میں نے ان کو آج ان کے صبر کا بدلہ دیا کہ وہی ہیں کامیاب ہونے والے
— Maulana Wahiduddin Khan
میں نے آج دیا ان کو بدلہ انکے صبر کرنے کا کہ وہی ہیں مراد کو پہنچنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں