سورۃ المؤمنون 23:113
قَالُواْ لَبِثۡنَا يَوۡمًا أَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٖ فَسۡـَٔلِ ٱلۡعَآدِّينَ ﴿١١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے
Woh kahenge “ ek din ya din ka bhi kuch hissa hum wahan thehre hain, shumaar karne walon se pooch lijiye”
وہ کہیں گے کہ ہم تو رہے ہیں (وہاں) بس ایک دن یا دن کا کچھ حصہ تو آپ پوچھ لیں حساب کتاب والوں سے
وہ کہیں گے ” ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم ٹھہرے ‘ شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجئے
وه کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم، گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجیئے.
وہ کہیں گے ہم ایک دن رہے یا ایک دن سے بھی کم توگنتی والوں سے پوچھ لیجيے
بولے ہم رہے ایک یا کچھ دن سے کم تو پوچھ لے گنتی والوں سے
وہ کہیں گے”ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں، شُمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے۔“