سورۃ المؤمنون 23:31
ثُمَّ أَنشَأۡنَا مِنۢ بَعۡدِهِمۡ قَرۡنًا ءَاخَرِينَ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور جماعت پیدا کی
Inke baad humne ek dusre daur ki qaum uthayi
پھر ان کے بعد ہم نے ایک اور نسل کو اٹھایا
ان کے بعد ہم نے ایک دوسرے دور کی قوم اٹھائی
ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی.
پھر ہم نے ان کے بعد دوسرا گروہ پیدا کیا
پھر پیدا کی ہم نے اُن سے پیچھے ایک جماعت اور
ان کے بعد ہم نے ایک دُوسرے دور کی قوم اُٹھائی۔