سورۃ المؤمنون 23:38
إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا وَمَا نَحۡنُ لَهُۥ بِمُؤۡمِنِينَ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں
Yeh shaks khuda ke naam par mehaz jhoot ghadh raha hai aur hum kabhi iske maanne waley nahin hain.”
یہ نہیں ہے مگر ایک ایسا شخص جس نے جھوٹ باندھا ہے اللہ پر اور ہم اس کی بات ماننے والے نہیں ہیں
یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں
یہ تو بس ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ (بہتان) باندھ لیا ہے، ہم تو اس پر ایمان ﻻنے والے نہیں ہیں.
یہ تو بس ایک ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں
اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے باندھ لایا ہے اللہ پر جھوٹ اور اُسکو ہم نہیں ماننے والے
یہ شخص خدا کے نام پر محض جھُوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں۔“