سورۃ المؤمنون 23:54
فَذَرۡهُمۡ فِي غَمۡرَتِهِمۡ حَتَّىٰ حِينٍ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو
Accha, to chodo inhein, doobey rahein apni gaflat mein ek waqt e khaas tak
تو (اے نبی ﷺ !) آپ انہیں چھوڑ دیجیے ان کی مدہوشی میں ایک وقت تک کے لیے
اچھا تو چھوڑو انہیں ، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقت خاص تک
پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں.
پس ان کو ان کی بے ہوشی میں کچھ دن چھوڑ دو
سو چھوڑ دے تو اُنکو اُنکی بیہوشی میں ڈوبے ایک وقت تک
اچھا، تو چھوڑو انھیں، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقتِ خاص تک۔